Advertisement
پاکستان

آرمی چیف آج ڈیرہ اسماعیل خان اور روجھان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ڈیرہ اسماعیل خان اور روجھان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 1st 2022, 12:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف آج ڈیرہ اسماعیل خان اور روجھان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

 

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے پھنسے لوگوں کو نکالنے اور راشن فراہمی کےلیے157 پروازیں  بھریں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایک ہزار87  پھنسے ہوئے افراد کو  ریسکیو کیا گیا۔ آرمی ایوی ایشن کے ذریعے 72 ٹن امدادی سامان پہنچایا گیا۔متاثرہ علاقوں سے 50 ہزار سے زائد  افراد کومحفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

مختلف میڈیکل کیمپوں میں 51 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔میڈیکل کیمپوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ملک بھر میں امدادی سامان جمع کرنے کےلیے 221 ریلیف پوائنٹس قائم  کیے گئے ہیں۔ریلیف پوائنٹس پر1231 ٹن امدادی اشیا،غذائی اشیا اور ادویات جمع کی گئیں، جنہیں متاثرہ علاقوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او نےاین ایچ اے کے ساتھ مل کر قراقرم ہائی وے اور جگلوٹ اسکردو روڈ کی بحالی کویقینی بنایا۔سندھ میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کو بڑھانے کے لیے اضافی انجینئر اور طبی عملہ کراچی منتقل کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  آرمی فلڈ کنٹرول ہیلپ لائن 1125 اور 1135 فعال ہے۔شہری کسی بھی مدد کےلئے ان ایمرجنسی نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Advertisement
متنازع پیکا ایکٹ،پی ایف یو جے قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

متنازع پیکا ایکٹ،پی ایف یو جے قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
حماس کی  القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ابو خالد کی شہادت کی تصدیق

حماس کی القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ابو خالد کی شہادت کی تصدیق

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا  3 فروری سے آغاز

پنجاب کے مختلف شہروں میں قومی انسداد پولیو مہم کا 3 فروری سے آغاز

  • 5 منٹ قبل
پاکستان میں افغان مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی صرف   ایک افسانہ

پاکستان میں افغان مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی صرف ایک افسانہ

  • 2 گھنٹے قبل
 وائس چانسلرز تعیناتی کے مجوزہ معیار پر اعتراض کیوں؟

 وائس چانسلرز تعیناتی کے مجوزہ معیار پر اعتراض کیوں؟

  • 13 گھنٹے قبل
واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار، تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار، تمام 67 افراد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی استحکام، ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو عبور

پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی استحکام، ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو عبور

  • 9 منٹ قبل
لاہور سے کراچی جانیوالی  شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  • ایک گھنٹہ قبل
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروا دیں

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں مزید ترامیم متعارف کروا دیں

  • 9 گھنٹے قبل
حیدرآباد کے سول اسپتال میں ادویات چوری کرنے والی 2 نرسز گرفتار

حیدرآباد کے سول اسپتال میں ادویات چوری کرنے والی 2 نرسز گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
صدر کے پیکا ایکٹ پر دستخط ،فضل الرحمان کاشکوہ

صدر کے پیکا ایکٹ پر دستخط ،فضل الرحمان کاشکوہ

  • 9 گھنٹے قبل
صدر مملکت 5 فروری کو بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

صدر مملکت 5 فروری کو بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement