اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج رات 9 بجے ڈیجیٹل براڈ کاسٹرز کے ساتھ لائیو زوم سیشن کریں گے۔سیشن پارٹی کے یوٹیوب ، فیس بک اورمین اسٹریم میڈیا پر بھی دکھایا جائے گا۔
گذشتہ روز چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر چلائے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف جب پیوٹن سےملاتو وجہ کیا تھی ؟ کیونکہ کانپیں ٹانگ رہی تھیں؟ امپورٹڈ وزیراعظم کو روسی صدرکے ساتھ بیٹھ کرحرکتیں کرتےسب نےدیکھا اور جگ ہنسائی ہوئی۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سو شیروں کی فوج جس کا سردارگیدڑہو وہ ہارجائے گی، شہبازشریف کو کہتا ہوں کہ ملکوں سےمانگنےکےبجائےجو پیسہ چوری کیا وہ ہی واپس لےآتے، ان دونوں ٹبر نےجو تیس سال سے چوری کی ، اگر وہ آدھا بھی پیسہ لےآؤتو مانگنےکی ضرورت نہ پڑے۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 15 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 17 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 15 گھنٹے قبل





