کراچی: ن لیگی رہنما اسحا ق ڈار کی وطن واپسی کی خبر کے ساتھ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری رہا۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 27 2022، 10:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں آج انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 11 پیسےسستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 233 روپے 91 پیسے ہے۔ انٹربینک کے دو کاروباری دنوں میں ڈالر 5 روپے 74 پیسے سستا ہوچکا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روز کے دوران 10.40 روپے سستاہوگیا ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 234 روپے ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/6ofbsTsbB7 pic.twitter.com/9xD06V3Pgz
— SBP (@StateBank_Pak) September 27, 2022

چند وکیلوں نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کیا، ہدایتکارہ سنگیتا کا الزام
- 14 منٹ قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل

قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا ہائیکورٹ میں بیان
- 3 منٹ قبل

سڈنی دہشتگردی واقعہ: بھارت و اسرائیل کی پاکستان کو پھنسانے کی سازشیں ناکام، حملہ آور بھارتی نکلے
- 17 منٹ قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کاسمند ر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ
- 25 منٹ قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 17 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.jpg&w=3840&q=75)