حقیقی آزادی مارچ پر تشدد، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ون مین ٹربیونل قائم
لاہور: 25 مئی آزادی مارچ کے دوران ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلئے ون مین ٹربیونل قائم کر دیا گیا، ٹریبونل وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کی ہدایت پر قائم کیا گیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 28 2022، 3:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب حکومت نے ٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کی شق 3 کے تحت ٹریبونل قائم کیا ہے، جسٹس (ر) شبر رضا رضوی 25 مئی کے واقعات کی انکوائری کے لیے ون مین ٹریبونل مقرر کیے گئے ہیں، ون مین ٹریبونل 25 مئی کو ہونے والے واقعات کے حقائق اوروجوہات کا تعین کرے گا۔
ٹریبونل واقعات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لے کر ذمہ داری کا تعین کرنے کے بعد مستقبل میں ایسے واقعات کے سدباب کے لیے سفارشات پیش کرے گا، کوئی بھی شہری 25 مئی کے بارے میں ون مین ٹریبونل کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا سکتا ہے، پولیس تشدد سے متاثر یا زخمی ہونے والے افراد بھی ٹریبونل کو اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- a day ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




