سابق چیئرمین نیب نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 5 2022، 12:16 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق چئیرمین نیب کی 2017 سے 2022 تک تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیئے گئے۔
تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12لاکھ 39 ہزار روپے تنخواہ وصول کرتے تھے، ان کیلئے 6 ہزار ٹیلی فون جبکہ 68 ہزار ہاؤس رینٹ مقرر تھا۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



