Advertisement
پاکستان

سراج الحق نے بھی حکومت کو لانگ مارچ کی دھمکی دے دی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھی حکومت کو لانگ مارچ کی دھمکی دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سراج الحق نے بھی حکومت کو لانگ مارچ کی دھمکی دے دی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لاہور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خواجہ سراؤں اور ان کے حقوق کے خلاف نہیں ہیں۔ حکمران مغربی ایجنڈے کو مغرب کی طرح فروغ دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغرب میں بھی اس قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور اگر ٹرانس جینڈر بل واپس نہ لیا گیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ تمام دینی جماعتیں اس ایجنڈے پر متفق ہیں اور حکومت اس قانون کو فی الفور واپس لے ورنہ قوم لانگ مارچ کے لیے تیار ہو جائے جبکہ سیاسی جماعتیں بھی اس قانون کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت چوروں ڈاکوؤں کے لیے اقتدار کے راستے کھولنا چاہتی ہے جبکہ حکومت صادق اور امین کے قانون کو واپس لینا چاہتی ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے۔

Advertisement
عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا

  • 4 hours ago
افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی

  • 3 hours ago
ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا

  • 6 hours ago
یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر

  • 8 hours ago
پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ

  • 7 hours ago
پاکستان کی  بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع

  • 6 hours ago
دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی  اداکار

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار

  • 7 hours ago
البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

  • 8 hours ago
حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل

  • 4 hours ago
سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف

  • 4 hours ago
ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع

  • 5 hours ago
افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا

  • 8 hours ago
Advertisement