لاہور میں اسموگ کے باعث اسکول جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 7th 2022, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور اسموگ کے باعث اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اسکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔
نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور میں 3 روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔اسموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا اطلاق صرف ضلع لاہور میں ہو گا۔
دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سر فہرست ہے۔ آلودگی کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
لاہور سمیت دیگر شہروں میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات جاری کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 hours ago

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 hours ago

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 24 minutes ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 3 hours ago

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 hours ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 hours ago

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- an hour ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات