لاہور: پی ایس ایل سیزن 8 میں کونسا بلے باز کس ٹیم کا حصہ ہوگاپاکستان کرکٹ بورڈ آج فیصلہ کرے گی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 8 ویں سیزن میں کونسا کھلاڑی کس ٹیم میں ہوگا ،آج فیصلہ ہوجائے گا۔
پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کراچی میں جاری ہے، جس میں ٹیمیں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے 18 رکنی اسکواڈ مکمل کریں گی۔
ڈرافٹ میں 517 غیر ملکی اور 491 پاکستانی پلیئرز رجسٹرڈ ہیں۔

پاکستانی سفارتی عملے کے اہل خانہ کا انخلا شروع ، دفتر خارجہ
- 13 گھنٹے قبل

ایران نے آپریشن "وعدہ صادق سوم "کی دسویں لہر کا آغاز، اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے
- 4 گھنٹے قبل

پاک امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت، فیلڈ مارشل کی آج امریکی صدرسے اہم ملاقات طے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، انٹرنیشنل رینکنگ میں دو درجے ترقی
- 16 منٹ قبل

ایس آئی ایف سی کے قیام کو دو سال مکمل، معاشی استحکام کے حوالے سے نمایاں کامیابی
- 3 گھنٹے قبل

ایران کی اپنی عوام سے واٹس ایپ ایپلیکیشن ڈیلیٹ کرنے کی اپیل
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل نےامریکہ سےجی بی یو 57 بنکر بسٹر بم مانگ لئے
- 14 گھنٹے قبل

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

ایران صہیونیوں پر کوئی رحم نہیں کرے گا، ایرانی سپریم لیڈر کا واضح پیغام
- 4 گھنٹے قبل

اورکزئی میں دہشت گردوں کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
- ایک گھنٹہ قبل

جیکب آباد کے قریب پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکا
- ایک گھنٹہ قبل

شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات