Advertisement
ٹیکنالوجی

پانچ امریکی ریاستوں نےچینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

امریکہ: چین ٹک ٹاک کو کروڑوں امریکی صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Dec 16th 2022, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پانچ امریکی ریاستوں نےچینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکا میں مزید دو ریاستوں نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق الاباما اور یوٹاہ نے قومی سلامتی خطرات کے پیش نظر چین سے تعلق رکھنے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پابندی عائد کی ہے۔

ایف بی آئی کے ڈائریکٹرکرس ویرے نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ چین ٹک ٹاک کو کروڑوں امریکی صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔

مختلف امریکی ریاستوں نے اپنے شہریوں کی حفاظت اور رازداری کے تحفظ کے لیے ایپ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے پہلے ٹیکساس، میری لینڈ، نیبراسکا، ساؤتھ کیرولائنا اور ساؤتھ ڈیکوٹا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی تھی۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے امریکی اقدام نے قومی سلامتی میں سوشل میڈیا ایپس کے کردار اور ان پلیٹ فارمز کے استعمال کے ممکنہ خطرات اور فوائد کے بارے میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

ٹک ٹاک کی مقبولیت اور استعمال ان پابندیوں سے متاثر ہوسکتا ہے جبکہ پابندی کے باوجود کچھ صارفین ایپ کا استعمال جاری رکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 15 گھنٹے قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 20 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement