لاہور :قریبی رشتے دار 12 سالہ بچی کومسلسل 3 سال سے زیادتی کا نشانہ بنانےوالا ملزم گرفتارہوگیا۔


لاہور: پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچی سے تین سال تک زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جو متاثرہ کا قریبی رشتے دار ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس پی کینٹ رضا تنویر کی ہدایت پر پولیس نے تھانہ فیکٹری ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا۔
اے ایس پی ڈیفنس سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم سلمون پال تین سال سے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا، جو بچی کا قریبی رشتہ دار ہے، ملزم بچی کو اسکول سے واپسی اپنے گھر لے جا کر ورغلاتا اور زیادتی کرتا تھا۔
سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم سلمون پال کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایس پی کینٹ رضا تنویر نے بتایا کہ بچوں و خواتین کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 41 منٹ قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل







