اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے گیس کے شعبہ میں گردشی قرضہ کے مسئلہ کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔


یہ کمیٹی 10 روز میں اپنی سفارشات پرمبنی رپورٹ پیش کرے گی ، وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اشفاق یوسف تولہ کمیٹی کے کنوینرہوں گے جبکہ سیکرٹری / ایڈیشنل سیکرٹری پیٹرولیم اور سیکرٹری / ایڈیشنل سیکرٹری پاورڈویژن کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔
ایڈیشنل سیکرٹری سی ایف وزارت خزانہ کمیٹی کے رکن وسیکرٹری ہوں گے،کمشنرایس ای سی پی عبدالرحمان وڑائچ اورپاکستان ڈولپمنٹ فنڈ، اوجی ڈی سی ایل، گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیوٹ لمیٹڈ، پاکستان سٹیٹ آئل، پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ، ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی پی ایل اورسینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کے چیف فنانشل آفیسرز کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
کمیٹی کااجلاس روزانہ کی بنیادپرہوگا اورآئندہ 10 روزمیں گیس کے شعبہ میں گردشی قرضہ کے مسئلہ کے حل کے حوالہ سے سفارشات پرمبنی رپورٹ پیش کرے گی ، وزارت خزانہ کمیٹی کوسیکرٹریٹ کی سہولیات فراہم کرے گی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 30 minutes ago









