Advertisement

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے ٹوئٹنئی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیزیز  کے پہلے میچ  میں   پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 189  رنز کا ٹارگٹ دیا تھا، جنوبی افریقہ نے 20 اوورز میں 6  وکٹوں پر188  رنز بنائے تھے، قومی ٹیم نے 189 رنز کا ٹارگٹ  6 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان ناٹ آؤٹ 74 رنز بنا کر نمایاں رہے ہیں ۔پاکستان کو 4 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری مل گئی ہے۔

میزبان ٹیم کے آئیڈن مارکرم اور کپتان ہینریک کلاسن نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ جبکہ  فاسٹ باؤلر حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔محمد حفیظ پاکستان کی طرف سے 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے۔

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے  ون ڈے میچ میں 28 رنز سے ہرا کر  3 میچوں کی سیریز 2-1 کے فرق سے اپنے نام کرلی تھی۔پاکستان کے بلے باز فخر زمان نے سیریز میں  لگاتار دوسری سنچری سکور کی،  امام الحق نے 57 اور بابر اعظم نے 94 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔جنوبی افریقہ کے مہاراج 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے تھے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
Advertisement