Advertisement
تجارت

سونے کا بھاؤ تاریخ کی ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 30 2022، 11:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کا بھاؤ تاریخ کی ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 57 ہزار 836 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہوچکا ہے۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement