پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،ایک ہی دن میں 199 ارب روپے سے زائد کا نقصان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو ایک ہی دن میں 199 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 17th 2023, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار 720 پر موجود تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں انڈیکس میں 222 پوائنٹس اضافے کے بعد 39 ہزار 942 پر بھی دیکھا گیا۔
تیزی کے بعد مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور یہ اثر دن کے اختتام تک جاری رہا۔
منگل کے روز مارکیٹ بند ہونے تک ہنڈریڈ انڈیکس 1378 پوائنٹس کمی کے ساتھ 38 ہزار 342 پوائنٹس پر آگیا۔
دن میں بھر 365 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ، جن میں سے 300 کمپنیوں کے حصص میں کمی اور 39 کمپنیوں کے حصص کے دام میں اضافہ جب کہ 26 کے دام میں استحکام رہا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 16 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 منٹ قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





