پنجاب کے نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائےگا
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب کے نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائےگا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہے، اگر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی جیب کی گھڑی گیم چینجروں کی ہاتھ کی چھڑی الیکشن سلیکشن میں بدل دےگی۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب کےنگران وزیراعلی پرڈنڈی ماری توپنجاب الیکشن کاقبرستان بن جائےگاغلطی کی گنجائش نہیں۔زرداری کی جیب کی گھڑی گیم چینجروں کی ہاتھ کی چھڑی الیکشن سلیکشن میں بدل دےگی۔حالات انتہائی سنگین ہیں نہ آٹانہ قبرکی زمین میسر ہےملک خانہ جنگی کی طرف جارہاہےکل وطن واپس آرہاہوں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 22, 2023
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حالات انتہائی سنگین ہیں، غریب کو نہ آٹا اور نہ قبر کی زمین میسر ہے، ملک خانہ جنگی کی طرف جارہاہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل





