پاکستانی ٹیکن چیمپیئن ارسلان ایش نے ایک بار پھر بین الاقوامی ٹیکن 7 ٹورنامنٹ جیت کر ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا ہےیہ کام انجام دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وی پلے الٹیمیٹ فائٹنگ لیگ میں پاکستانی گیمرز ارسلان ایش اور ساتھی اویس ہنی نے گرینڈ فائنل میں جگہ بنا نے میں کامیاب ہوئے،دونوں کے مابین سخت مقابلے کے بعد ارسلان ایش ٹورنامنٹ میں جیت کا تاج سمیٹنےمیں کامیاب ہوئے۔
ارسلان ایش ٹیکن 7 کی بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار ہیں۔ جنہوں نے فائنل میں اویس ہنی کو 5: 2 کے اسکور سے شکست دی اور بین الاقوامی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
ٹورنامنٹ میں کامیابی سمیٹنے والے ارسلان ایش کو 15000 ڈالر بطور انعام دیا گیا جبکہ رنر اپ اویس کو 10000 ڈالر اور تیسری پوزیشن حاصیل کرنے والے جے ڈی سی آر نے 8000 ڈالر وصول کیے۔
ٹورنامنٹ کے آغاز میں اویس ہنی کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا لیکن آخر میں ارسلان ایش کی طرف سے اچھی ٹیکنیکس کے باعث اویس ہنی کو ٹورنامنٹ میں 5: 2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی
- 14 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 15 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدر بنتے ہی روس پر پابندیاں لگانے کی دھمکی
- 27 منٹ قبل
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا
- 15 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ
- 19 منٹ قبل
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری
- 14 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
- 15 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- 16 گھنٹے قبل
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری
- 9 منٹ قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل