فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب کو طلب کرلیا ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 18 2023، 11:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کی تحقیقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو طلب کرلیا۔
ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا اور انہیں 21 فروری کو فیصل آباد آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کیخلاف اختیارات کا ناجائز استعمال، کرپشن کے حوالے سے انکوئری کی جارہی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی پر الزام ہے کہ انہوں نے این ٹی یو کے عہدیدارات تنویر حسین کے ساتھ مل کر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 5 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





