ایگزیکٹیو کی حیثیت سے مجھے کمزور کر دیا گیا ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تحت آئین کے 50 سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئین کا دفاع ارکان اسمبلی، کابینہ ارکان اور عدلیہ کا کام ہے، ان 3 کے سوا سب کا کام آئین پر عمل کرنا ہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا آئین کے تحت پارلیمنٹ سپریم ہے، قانون کے تحت وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ، وزرا پر دوران ڈیوٹی کوئی کیس نہیں بنایا جا سکتا لیکن آج مجھ سمیت سندھ کابینہ کے تقریباً سب وزراء پر کیسز ہیں۔
ان کا کہنا تھا ایگزیکٹیو کی حیثیت سے مجھے کمزور کر دیا گیا ہے، توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین سے ڈر نہیں لگتا۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا ہمیں خود کو مضبوط بنانا چاہیے تاکہ ڈیلیور کر سکیں، ضرورت اس بات کی ہےکہ 1973کا آئین اصل حالت میں بحال کیا جائے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 14 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 14 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

