پی ایس ایل سیزن 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل سیزن 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 11 2023، 11:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ 8 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نواز الیون کو اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے میچ جیتنا ضروری ہے۔
پی ایس ایل 8 کے راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹڑز کے کپتان محمد نواز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سرفراز احمد انگلی میں چوٹ کی وجہ سے آج کا میچ بھی نہیں کھیل رہے۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- ایک دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






