Advertisement
پاکستان

ریلیف چاہئے تو عمران خان کل دوپہر 2 بجے تک کمرہ عدالت میں حاضر ہوں:لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مارچ 20 2023، 8:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریلیف چاہئے تو عمران خان کل دوپہر 2 بجے تک کمرہ عدالت میں حاضر ہوں:لاہور ہائیکورٹ

عدالت نےتنبیہ کرتے ہوئے  کہا کہ ریلیف چاہئے تو عمران خان کل دوپہر 2 بجے تک کمرہ عدالت میں حاضر ہوں،یہ نہیں ہوگا کہ سماعت ملتوی کی جائے اور عمران خان آ رہے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت جسٹس شہباز رضوی کی عدالت میں 2 رکنی بنچ نے کی،عدالت نے کہا کہ حفاظتی ضمانت پر دستخط عمران خان کے اپنے نہیں ہیں ،عمران خان کے دستخط سکین شدہ لگ رہے ہیں۔

وکیل عمران خان نے کہا کہ میں ایک مرتبہ فائل دیکھنا چاہتا ہوں،عدالت نے کہا کہ یہ دستخط عمران خان کے سکین شدہ ہیں ،سکین شدہ دستخط قابل قبول نہیں ہوتے ۔

وکیل نے کہا کہ عمران خان کل عدالت پہنچ جائیں گے ، عدالت نےتنبیہ کرتے ہوئے  کہاکہ ریلیف چاہئے تو عمران خان کل دوپہر 2 بجے تک کمرہ عدالت میں حاضر ہوں،یہ نہیں ہوگا کہ سماعت ملتوی کی جائے اور عمران خان آ رہے ہیں۔

وکیل عمران خان نے کہا کہ وہاں حالات خراب ہیں، سکیورٹی ایشو ،باہر نکلتے ہیں تو مقدمات درج کر لئے جاتے ہیں ،عدالت نے کہا کہ عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کل سوا2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement