الینوائے موسیقی کی محفل میں ایک شخص ہلاک ہوگیا


الینوائے میں طوفان کے باعث ایک تھیٹر کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
مقامی فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ حادثہ کے وقت تقریباً 260 لوگ اپولو تھیٹر، بیلویڈیر میں موجود تھے۔
جنوبی اور وسط مغرب کے کچھ حصوں میں بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاع ملی ہے- ریاستوں آرکنساس اور میسوری نے ہنگامی حالتوں کا اعلان کیا ہے۔ دسیوں ہزار بجلی سے محروم ہو گئے۔
کوونگٹن کے میئر جان ہینسلے نے لوگوں سے التجا کی کہ وہ "ادھر گاڑی نہ چلائیں" کیونکہ بجلی کی لائنیں طوفان کے باعث بکھر گئیں ہیں۔
آرکنساس ریاست کے دارالحکومت لٹل راک میں ایک بڑا طوفان آیا، کاریں پلٹ گئیں، چھتیں ٹوٹ گئیں اور درخت گر گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ ایک شخص ہلاک اور شہر کے میئر نے کم از کم 24 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔
ریاست کی گورنر سارہ ہکابی سینڈرز نے لٹل راک سے تقریباً 100 میل (170 کلومیٹر) دور وائن قصبے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 5 hours ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 5 hours ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 days ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 days ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 6 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 days ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 days ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 5 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 5 hours ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 days ago







