راولپنڈی کی رکشے میں بیٹھ کر سیر کرنا یادگار اور دلچسپ تجربہ رہا،نیل ہکنلز

پاکستان میں متعین آسٹریلین سفیر نیل ہکنلز نے بغیر پروٹوکول رکشے میں راولپنڈی کی سیر کر کی۔۔ اپنے ٹویٹ میں آسٹریلین سفیر کا کہنا ہے کہ قدیم ترین شہر راولپنڈی کی رکشے میں بیٹھ کر سیر کرنا یادگار اور دلچسپ تجربہ رہا۔
There's nothing quite like a #Rickshaw ride through the old city of #Rawalpindi. From the bustling bazaars to the historic landmarks, every moment is a thrill. But the best part? The warm hospitality of the locals, who welcome you a ready smile and kind word. Hop on ?! pic.twitter.com/MHhtdquw26
— Neil Hawkins (@AusHCPak) April 1, 2023
انہوں نے کہا کہ رکشے میں بیٹھ کر شہر میں گھومنا ایک دلچسپ تجربہ ہے تنگ تاریک گلیوں اور بازاروں میں رش نا قابل یقین لمحات پیں۔ آسٹریلین سفیر کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں جہاں بھی گیا لوگوں نے بے پناہ عزت سے نوازا۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 18 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 11 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 12 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل






