Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کے احکام کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،فواد چوہدری

بحرانوں کا حل یہ ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں اور انتخابات کرائیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کے احکام کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بحرانوں کا حل یہ ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں اور انتخابات کرائیں۔

جن 42 ایم پیز نے اپنے دستخط کیے کہ ہم سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں ان میں سے اکثر لوگوں کے دستخط جعلی ہیں یا تو سیکرٹری اسمبلی نےدستخط کیے ہیں یا تو پھر سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کیے ہیں اس لئے ہم ان پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرانے لگے ہیں

فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے شہباز شریف کو نااہل کرنے کا بندوبست کر دیا ہے۔شہباز شریف ویسے بھی چند دن کے مہمان ہیں،شہباز شریف نے ٹویٹ کیاکہ یہ سال بہت مشکل تھا لیکن موجودہ دور حکومت کا یہ انتہائی بے شرم سال تھا۔ اس ایک سال میں آئین دفن ہو گیا۔ سیاسی ورکر کو تشدد کا نشانہ بنا گیا۔شہباز شریف اب اقتدار سے مت جڑیں رہیں۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا ہے۔ ایک سال میں پاکستان میں آئین اور انسانی حقوق دفن ہوگئے ہیں۔ عوام کے رد عمل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، پہلے ڈاکو اغوا کر کے کچے کے علاقوں میں لے کر جاتے تھے لیکن اب پنجاب حکومت اور پولیس اغوا کار بنی ہوئی ہے۔

Advertisement
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 4 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 4 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 days ago
Advertisement