مہمان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا جسے سخت سیکیورٹی میں علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔مہمان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا جسے سخت سیکیورٹی میں علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔
Ka kite New Zealand ?
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) April 9, 2023
The T20I squad depart to Pakistan from Christchurch today for a five-game T20I series v @TheRealPCB starting in Lahore on Friday April 14 #PAKvNZ pic.twitter.com/FdRXvVtXMS
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی، پہلا اور دوسرا ون ڈے 27 اور 29 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، تیسرا، چوتھا اور پانچواں ون ڈے بالترتیب 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن بھی لاہور پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے ہوٹل میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے، انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 13 گھنٹے قبل

جہلم : شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال، پولیس کا کامیاب ریسکیو آپریشن
- 11 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 10 گھنٹے قبل

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 14 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل