پاکستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے،سابق امریکی مندوب


سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتے نہ ہی وہ کسی کے ایجنٹ ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں سابق امریکی مندوب زلمےخلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے "مسٹر 10 پرسنٹ" کو جواب دے رہا ہوں، پاکستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عام لوگ بیرون ملک پوش گھروں کے مالک نہیں جہاں وہ بھاگ سکیں۔
Responding to Pakistan's "Mr. 10 Percent": I do not lobby for anyone or any country and am no one's agent. I have shared my sincere concern about Pakistan's triple crisis, which unfortunately is intensifying, and have suggested what should be done. "Mr. Ten Percent" should put…
— Zalmay Khalilzad (@realZalmayMK) April 15, 2023
زلمے خیل زار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تین گنا بحران کے بارے میں اپنی مخلصانہ تشویش کا اظہار کیا ہے، جو بدقسمتی سے شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور تجویز کیا ہے کہ کیا کرنا چاہیے"مسٹر ٹین پرسنٹ" کو ملک کو سب سے پہلے رکھنا چاہیے اور بی بی کی میراث کا احترام کرنا چاہیے، تاکہ ایک ایسی تباہی کو روکا جا سکے جس سے 220 ملین لوگوں کو تکلیف پہنچے
اس سے پہلے سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کو خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ زلمے خلیل زاد تنخواہ دار آدمی ہے، اسے کسی لابی نے اپروچ کیا ہوگا تبھی وہ عمران خان کی حمایت کر رہا ہے۔

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- ایک گھنٹہ قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- 3 گھنٹے قبل
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 2 گھنٹے قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 5 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل