محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ
شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 16 2023، 11:13 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے جاری بیان جاری میں کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے جس کے باعث انہیں احتیاط کے طور پر دوسری اننگز میں آرام دیا گیا۔
گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان سویپ مارتے وقت اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکے تھے۔ کمر میں تکلیف کی وجہ سے محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگ نہیں کی تھی۔ انکی جگہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کیپنگ کے فرائض سر انجام دیے تھے۔
بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد
- ایک گھنٹہ قبل
لاس اینجلس میں تا حال آگ پرقابونہ پایا جا سکا،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی
- 12 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی کوششیں جاری، 24 افراد ہلاک
- 30 منٹ قبل
سینئر صحافی جاوید شہزاد انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل
امریکا صرف جمہوریت کا ہی نہیں بلکہ انسانیت کا بھی دشمن ہے، حافط نعیم الرحمن
- 12 گھنٹے قبل
پی ایس ایل10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ، 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی
- ایک گھنٹہ قبل
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد موٹرویز مختلف مقامات سے بند
- ایک گھنٹہ قبل
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی مختلف الزامات کے تحت بے دخل
- 40 منٹ قبل
190 ملین پاؤنڈز کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا
- ایک گھنٹہ قبل
کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا انجام بہت قریب ہے، لیگی رہنما
- 12 گھنٹے قبل
190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو یقینن سزا ملے گی ،فیصل واوڈا
- 12 گھنٹے قبل
منگیتر کی خوشی کیلئےپنجرےمیں جانےوالےشخص کوشیرکھا گئے
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات