اب انتخابات ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کو آئینی فیصلوں کا احترام کروانا ہے اور ان کو یہ کام بخوبی آتا ہے اب انتخابات ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔
اپوزیشن کوعوام میں اپنی مقبولیت کااندازہ ہےاس لیےعدلیہ کوآنکھیں دکھارہی ہےایک سال گزرگیا IMFسےمعاہدہ مکمل نہ ہوسکاسماجی سیاسی اقتصادی اورعدالتی بحران اپنےفائنل راونڈپرہےعوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں حکومت اقتدار بچانےکےچکرمیں عوام اور دنیادونوں سےتنہااور دور ہوگئی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 19, 2023
اب الیکشن ہوں گےیا توہین عدالت کافیصلہ آئےگاپوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں۔بلآخر عدلیہ کوآئینی فیصلوں کا احترام کروانا ہےاور ان کو یہ کام بخوبی آتاہےقومی اسمبلی تحلیل ہوگی توپھر ہی ایک دن میں الیکشن ہوں گےحکومت تاریخ دےکس دن اسمبلی تحلیل کرنی اورجنرل الیکشن کروانےہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 19, 2023
شیخ رشید نے کہا قومی اسمبلی تحلیل ہوگی تو پھر ہی ایک دن میں الیکشن ہوں گے، حکومت تاریخ دے کس دن اسمبلی تحلیل کرنی اور جنرل الیکشن کروانے ہیں، حکومت اقتدار بچانے کے چکر میں عوام اور دنیا دونوں سے تنہا اور دور ہوگئی ہے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- 4 hours ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- an hour ago

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
- 5 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 3 hours ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 3 hours ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 2 minutes ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- an hour ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 2 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- an hour ago

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 6 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا
- 6 hours ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 3 hours ago