306.11 ملین امریکی ڈالر کے کھیلوں کے سامان برآمد کیے


اسلام آباد: رواں مالی سال 2022-23ء کے نو ماہ کے دوران ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کی برآمدات کے مقابلے میں 17.78 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔
جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک نے جولائی تا مارچ 2022-23ء کے دوران 306.11 ملین امریکی ڈالر کے کھیلوں کے سامان برآمد کیے جبکہ جولائی تا مارچ 2020-21ء کے دوران 259.904 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 17.78 فیصد اضافہ ہوا۔
کھیلوں کی مصنوعات میں سے، فٹ بال کی برآمدات میں 33.67 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ سال 132.935 ملین ڈالر سے بڑھ کر رواں سال کے دوران 177.694 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دستانے کی برآمدات گزشتہ سال کے 56.702 ملین امریکی ڈالر سے کم ہوکر رواں سال کے دوران 52.432 ملین امریکی ڈالر تک گر کر 7.53 فیصد کم ہوگئیں۔

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن، فوجی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی متاثر
- 9 hours ago

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دیا
- 12 hours ago

"انسٹاگرام مائیک سے باتیں نہیں سنتا، ایڈم موسیری نے افواہ مسترد کر دی
- 9 hours ago

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 10 hours ago

پی اینڈ جی کی ذیلی کمپنی کا پاکستان سے انخلا، اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹنگ پر غور
- 9 hours ago
کشمیریوں کے مطالبات کو سنجیدگی سے سنا جائے ، امن کا راستہ مذاکرات سے ہی نکلے گا ، چوہدری سرور
- 11 hours ago

وزیر اعظم نے گلوبل فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت کو قوم کے جذبے کی نمائندگی قرار دیا
- 12 hours ago

آزاد کشمیراحتجاج : مذاکراتی کمیٹی جلد سفارشات پیش کرے گی ، مزید اقدامات جاری
- 11 hours ago

پشاور ہائیکورٹ کا سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ پر روک کا حکم
- 9 hours ago

حکومت نے چینی کی مزید درآمد پر پابندی لگا دی
- 9 hours ago

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی
- 9 hours ago

اے بی ڈویلیئرز: ایشیا کپ میں بھارتی رویہ کھیل کی روح کے خلاف تھا
- 12 hours ago