سعودی جہازوں پر سوار سوڈان سے انخلا کرنے والے افراد کی تعداد تقریباً 2,544 ہوگئی ہے
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 28th 2023, 11:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی جہازوں پر سوار سوڈان سے انخلا کرنے والے افراد کی تعداد تقریباً 2,544 ہوگئی ہے، جن میں 119 سعودی شہری اور 74 دیگر ممالک کے 2,425 افراد شامل ہیں۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے گزشتہ روز ایک بیان میں اس بات کی بھی تصدیق کی کہ برادر اور دوست ممالک کے 187 شہری جمعرات کو جدہ پہنچے، جن میں ہالینڈ، روس، لبنان، ناروے، امریکا، ترکیہ، پاکستان ،سربیا، پولینڈ، جرمنی۔
بھارت، جارجیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، سویڈن، ازبکستان، برطانیہ، آئرلینڈ، کینیا، فلپائن، ایتھوپیا، آرمینیا، نائیجیریا، قزاخستان اور پیراگوئے کے شہری شامل ہیں۔
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 6 منٹ قبل
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 4 گھنٹے قبل
غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم
- 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 7 منٹ قبل
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 2 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 4 گھنٹے قبل
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 2 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات