اتحادی حکومت چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر May 5th 2023, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور تمام اداروں کو آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے اور پاکستان ان مشکلات سے نکل آئے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہر ایک کو آئین کی بالادستی کیلئے کردار ادا کرنا اور آئین و قانون کا احترام کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے حزب اختلاف کو انتقام کا نشانہ بنایا اور ان کے رہنمائوں کو کو من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات میں جیل بھیج دیا اور ان کو انصا ف بھی نہیں ملا۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کی بدولت اس سال گندم کی ریکارڈ پیداوار حاصل کی گئی ہے۔

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
- 3 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 2 hours ago

بھارت میں انتہا پسندی عروج پر، حیدرآباد میں واقع کراچی بیکری پر بی جے پی انتہا پسندوں کا حملہ
- 4 hours ago
بھارتی جارحیت سے شیخ زاید ائیرپورٹ پر کتنا نقصان ہوا؟
- 14 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 10 minutes ago

ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا ہائی پروفائل واقعہ ہے ، یورپی ویب سائٹ
- 15 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 3 hours ago
افواج پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کی صورت میں قوم سے کیا گیا وعدہ نبھایا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں : وزیر اعظم
- 15 hours ago

پاک فوج کی جانب سے کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کے ساتھ ٹکراؤ میں خود کو برتر نہ سمجھے، پاکستان ائیرفورس کا پوری دنیا کو پیغام
- 3 hours ago

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات