Advertisement
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 16th 2023, 4:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیر خزانہ نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  30 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا گیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے فی لیٹر ہوگی۔

لائٹ ڈیزل کی قمیت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 152 روپے 68 پیسے ہوگی۔

مٹی کے تیل کی قیمت 12 روپے کمی کے بعد 164.7 روپے فی لٹر ہوگئی۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے شروع ہوگا۔

 

Advertisement