روس میں نیم فوجی دستے ویگنر کی ناکام بغاوت کے بعد ایشیا کی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 26th 2023, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کے بڑے پیداواری ممالک میں شامل ملک روس میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری صورت حال نے سیاسی عدم استحکام کے علاوہ تیل کی فراہمی پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے خدشات کو جنم دیا ہے۔
اتوار کی رات کو برینٹ خام تیل کی قیمت میں 95 سینٹس یا ایک اعشاریہ تین فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت 74 اعشاریہ 80 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکہ، مغربی ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 70 اعشاریہ چار ڈالر فی بیرل تک بڑھی جو کہ 88 سینٹس اور ایک اعشاریہ تین فیصد کا اضافہ ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹرمنتخب
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
- 3 گھنٹے قبل

جنگ بندی میں افغان طالبان کی جانب سے فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں شامل ہیں، وزیرا طلاعات
- ایک گھنٹہ قبل

سعودی عرب نے اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دیدی گئی، گورنر آج حلف لیں گے
- 2 گھنٹے قبل

وزیر دفاع خواجہ آصف سے نٹالی بیکرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
- 16 گھنٹے قبل

ہزاروں طلبہ کوجدید اور اے آئی کی تربیت کیلئے سعودی عرب بھجوائیں گے،وزیراعظم
- 14 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو125 رنز سے شکست دے کرپہلی مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کر لی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہمسائیوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرینگے،فیلڈ مارشل
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ماضی میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے فراڈ پر اظہارِ برہمی،شفاف تحقیقات کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب میں قبضہ مافیا کا راج ختم، پراپرٹی آرڈیننس منظور
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے 
رجحانات 








