جو پیدائشی نااہل ہوں اُنکی نااہلی تاحیات کی بجاے5سال ہونے سےفرق نہیں پڑتا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران سیاسی فیصلےلندن اوردبئی میں کرتےہیں کیونکہ انکی دولت جائیدادیں، اولادیں دبئی اورلندن میں ہیں،
اداروں اورعوام کوآمنےسامنے لانےکی سازش میں13جماعتوں کےماضی کےبیانات کوسامنےرکھیں قوم بیلٹ باکس کےانتظارمیں ہے13جماعتوں کولگ پتاجائےگااس لیےالیکشن سےبھاگ رہےہیں12اگست ریڈ لائن ہےکسی کونہیں معلوم اُسکےبعدکیاہوگامیرامعصوم بیچاره ٹوئٹربرداشت نہیں ہورہاعالم اسلام کوعیدالضحی مبارک ہو
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 27, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اداروں اورعوام کوآمنےسامنے لانےکی سازش میں13جماعتوں کےماضی کےبیانات کوسامنےرکھیں۔ قوم بیلٹ باکس کےانتظارمیں ہے،13جماعتوں کولگ پتاجائےگا اس لیےوہ الیکشن سےبھاگ رہےہیں۔ یہ لوگ نہ تو پاکستان کے آئین و قانون کو مانتے ہیں اور نہ ہی عدلیہ کے بینچ کومانتےہیں۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ 14ماہ میں خود بھی ذلیل ہوئے اور عوام میں بھی رسوا ہوئےحکومت نےآئی ایم ایف کےایک ارب ڈالر کے لیے24 کروڑ لوگوں کی زندگیوں کو معاشی جہنم میں پھینک دیاہے۔ سارےبجٹ کی مہنگائی کا ملبہ غریب کےکندھوں پرڈال دیاہے۔ حالات اتنےگھمبیرسنگین اورخراب ہوچکےہیں کہ اب نواز شریف پاکستان آکر اپنا شوق پورا کر لیں
جوپیدائشی نااہل ہوں اُنکی نااہلی تاحیات کی بجاے5سال ہونے سےفرق نہیں پڑتاہرسیاسی فیصلےلندن اوردبئی میں کرتےہیں کیونکہ انکی دولت جائدادیں اولادیں دبئی اورلندن میں ہیں وہاں اپنےآپ کومحفوظ سمجھتےہیں پاکستان میں سیاسی فیصلےکرتےہوئےریکاڈنگ کےخوف سےاوراداروں کی نظریں رکھنےسےڈرتےہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 27, 2023
انہوں نے مزید کہا کہ جو پیدائشی نااہل ہوں اُنکی نااہلی تاحیات کی بجاے5سال ہونے سےفرق نہیں پڑتا۔ ہرسیاسی فیصلےلندن اوردبئی میں کرتےہیں کیونکہ انکی دولت جائدادیں اولادیں دبئی اورلندن میں ہیں۔ وہاں اپنےآپ کومحفوظ سمجھتےہیں. پاکستان میں سیاسی فیصلےکرتےہوئےریکاڈنگ کےخوف سےاوراداروں کی نظریں رکھنےسےڈرتےہیں
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چلوچلودبئی چلوکی چارٹرفلائٹ چل رہی ہیں دبئی میں ہی نگران حکومت، الیکشن کی تاریخ، نوازشریف کےآنے نہ آنےاور الیکشن کرانےیا نا کرانےکافیصلہ ہوگا۔ عوامی پنچ سےڈرتےہیں ساری آئینی ترامیم غیرآئینی ہیں کیونکہ اسکےلیے2تہائی اکثریت چاہیے
عالم اسلام کوعیدالضحی کی مبارک دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 12اگست ریڈ لائن ہےکسی کونہیں معلوم اُسکےبعد کیا ہو گا۔ میرامعصوم، بیچاره ٹوئٹر برداشت نہیں ہورہا۔

لاہورمیں جائیداد کے تنازع پر گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل،ملزمان گرفتار
- 14 hours ago

بھارتی جنگی طیارہ ’تیجس‘ کیوں تباہ ہوا؟ وجہ سامنے آگئی
- 16 hours ago

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل،میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- 12 hours ago

ٹرائی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دے دیا
- 12 hours ago

اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم مزید تیز، کیسز کی تعدادمیں نمایاں کمی
- 12 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک، جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
- 15 hours ago

ایبٹ آباد: گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
- 15 hours ago

معروف پنجابی گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- 12 hours ago

حسینہ واجدکی سزا بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے ،پاکستان اس میں مداخلت مناسب نہیں سمجھتا،دفتر خارجہ
- 16 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن،مزید 8 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- 12 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 hours ago

بھارت نے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کس ملک کو قرار دیا ؟ رپورٹ آ گئی
- 12 hours ago













