جماعت اسلامی کی طرف سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی
افسوس ناک بات یہ ہے کہ اسٹاک ہوم پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کی طرف سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمی کے خلاف اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مارج سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی قیادت میں شروع ہوا جو ایف-6 سے سویڈن سفارخانے تک ہوا۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے
مظاہرین نے سویڈن میں عدالتی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے
جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے مسلمان اس واقعہ کے خلاف اپنا اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ یہ سویڈن یا یورپ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا پہلا واقعہ نہیں ہے،افسوس ناک بات یہ ہے کہ اسٹاک ہوم پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی۔
احتاج کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات تھی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 13 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 13 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 13 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 8 hours ago



