پی ڈی ایم کا اتحاد اس حکومت تک ہے، سیاسی پارٹیوں کو تعاون کے ساتھ ہی چلنا پڑتا ہے، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان نے کہا کہ پی ڈی ایم اتحاد صرف اس حکومت تک ہے لیکن ایک اصولی مؤقف طے ہوچکا ہے کہ ایک دوسرے کی مخالفت تک ٹھیک ہے ہم ماضی کی طرح ایک دوسرے کو ختم کرنے والے ماحول میں نہیں جائینگے۔
قمر زمان کائرہ نے جی این این پلس سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ ہر جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تمام سیٹیں جیتے یا اکثریت سے منتخب ہوکر حکومت بنائے جو کبھی کبھار ہی پوری ہوتی ہے اور سیاسی پارٹیوں کو تعاون کے ساتھ ہی چلنا پڑتا ہے۔ سیٹ ایڈجسٹمنٹ بارے ابھی تک کوئی معاملہ نہیں اٹھایا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت جب گئی تو پاکستان کی خارجہ پالیسی فعال تھی، امریکہ، یورپ، ترکیہ، کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے اور پاکستان عالمی طور پر تنہا ہوگیا تھا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 11 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 14 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 14 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل



