Advertisement

بھارت میں ایک روز میں 4لاکھ سے زائد کورونا کیسزسامنے آگئے

نئی دہلی : بھارت میں مہلک کورونا وائرس نے قیامت ڈھا دی۔ایک روز میں 4لاکھ سے زائد کورونا کیسزسامنے آنے کا نیاعالمی ریکارڈ بن گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 2nd 2021, 1:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مہلک کورونا وائرس نے قیامت ڈھا دی ہے ایک روز میں 4لاکھ سے زائد کورونا کیسزسامنے آنے کا نیاعالمی ریکارڈ بن گیا۔ملک میں  کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد2لاکھ11ہزار سے تجاوز کرگئی۔کورونا سےمرنیوالوں میں تقریباً 100صحافی بھی شامل ہیں۔

بھارت میں کوروناکا قہر جاری ہے۔دہلی کے ایک اسپتال میں آکسیجن تقریباً ختم ہوگئی ہے۔ گجرات کے نجی اسپتال میں 22مریضوں کا  آکسیجن سلنڈر ختم ہوگیا،جبکہ گجرات میں ہی  کورونا کے ایک اسپتال میں آتشزدگی  سے 18افراد ہلاک ہوگئے۔

گووا کے اسپتال میں بستر ختم ہوگئے ہیں ۔ دہلی کی ایک  مسجد کوقرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیاگیا ۔

بھارتی شہرپونے میں 18ماہ کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بھوکا بیٹھا رہا۔شہریوں نے کورونا کے خوف سےبچے کو بھی نہ اٹھایا۔

کورونا سے متعلق ناقص پالیسیوں کےباعث بھارتی اور غیرملکی ماہرین کی مودی سرکار پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔امریکی سائنسدان  ڈاکٹر فاؤچی نے ملک میں فوری لاک ڈاون لگانے کا مشورہ دے دیا۔

دوسری جانب کورونا کی  بدترین صورتحال کے سبب امریکہ نے بھارت پر سفری پابندیاں لگادیں ہیں ۔آسٹریلیا نےبھارت میں موجوداپنے شہریوں کی  بھی ملک واپسی کو عارضی طورپر غیرقانونی قراردیدیا۔خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل یا بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 18 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 12 hours ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • a day ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 12 hours ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 16 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 18 hours ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 19 hours ago
Advertisement