پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ (کل) شروع ہو گا
شجاع اقبال راجہ اور میجر ریٹائرڈ طارق احمد ٹورنامنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہوں گے


راولپنڈی: پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے زیراہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کل(منگل )سے لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم ، راولپنڈی میں شروع ہو گا۔
ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ، میگا ایونٹ میں ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ماڑی پیٹرولیم ، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئر فورس، پولیس اور پنجاب رینجرز شامل ہیں، ٹورنامنٹ ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف کے قوانین کے تحت کھیلا جائے گا ،
پی ایچ ایف کے مطابق اولمپکس اور ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ناصر علی کو ٹورنامنٹ کا ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ شجاع اقبال راجہ اور میجر ریٹائرڈ طارق احمد ٹورنامنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہوں گے۔ ٹورنامنٹ 20 اگست تک جاری رہے گا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago






