وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبوں پر زور دیا ہے کہ وہ آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول رکھنے کے لئے رعایتی نرخوں پر گندم کی یومیہ فراہمی یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قیمتوں کے بارے میں نگران قومی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے متعلقہ صوبائی انتظامیہ اورمتعلقہ محکموں کو عید کے موقع پر صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے روزمرہ ضرورت کی اشیا کی قیمتوں کی سخت نگرانی اور ان کی وافر مقدار میں دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
وزیر خزانہ نے تمام فریقین پر عید کی آمد کے پیش نظر ناجائز منافع خوری اور قیمتوں میں اضافے پر نظر رکھنے کے لئے مربوط اور موثر کوششوں پر زور دیا تاکہ رمضان کے آخری ہفتے میں عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔قیمتوں کے بارے میں نگران قومی کمیٹی کو بتایا گیا کہ اس ہفتے کے دوران نو اشیا کی قیمتوں میں کمی رہی جبکہ باقی تیس اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 30 منٹ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل





