سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ دے دی۔

تفصیلات کے مطا بق میلبورن کرکٹ کلب نے شاہد آفریدی کو کرکٹ میں خدمات پر تاحیات ممبر شپ دی،اس سے قبل میلبورن کرکٹ کلب کی جانب سے قومی ٹیم کے 22 کھلاڑیوں کو ممبرشپ دی جاچکی ہے جن میں عمران خان، وسیم اکرم، وقار یونس، جاوید میانداد، رمیزراجہ اور مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔
شاہد آفریدی نے ایک ٹو یٹ میں لکھاکہ دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے کرکٹ کلب کی ممبر شپ ملنا میرے لیے اعزاز ہے . تاحیات ممبر شپ دینے پر ایم سی سی کا مشکور ہوں. پوری کوشش کروں گا کہ ایم سی سی کے اشتراک سے کر کٹ کو سپورٹ کروں۔
A big honour to receive @MCCOfficial lifetime membership. I want to thank the most prestigious cricket club in the world for the respect and recognition. I would continue to play my part in promotion of this wonderful sport both on and off the cricket field. pic.twitter.com/AaRKKzLXQr
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) May 4, 2021

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 2 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- an hour ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 6 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 5 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 4 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 6 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 5 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 4 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 3 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 6 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 2 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 2 hours ago