Advertisement
علاقائی

کراچی میں پولیس اوررینجرزکی مشترکہ کاروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

گرفتارملزمان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 18th 2023, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں پولیس اوررینجرزکی مشترکہ کاروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی: گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم داعش کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کیے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے  قبضے سے دستی بم اوراسلحہ برآمد ہوا۔ 

ملزمان کی شناخت فرحان اورداؤد کے نام سے ہوئی ہے، ملزم فرمان اللہ عرف احتشام باجوڑ اور کراچی کے اندر دہشت گردی کی متعدد کاروائیوں میں مطلوب تھا اور ملزم داؤد عرف امیر صاحب نے حال ہی میں تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ملزمان 2020 میں افغانستان فرار ہو گئے تھے اور کچھ عرصہ پہلے کراچی پہنچ کر روپوش ہوگئے تھے اور اپنا نیٹ ورک منظم کرنے کی کوشش کررہے تھے جس پر پولیس اور رینجزز نے مشترکہ کاروائی کرکے ان کے ارادے ناکام بنا دیے۔

Advertisement
دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 3 گھنٹے قبل
بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی  مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار  دے دیا

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
گوگل کے  اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے  ورژن کی خصوصیات

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات

  • 4 گھنٹے قبل
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں

پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں

  • 39 منٹ قبل
واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بھارت کشیدگی میں  حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی  زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر

پاک بھارت کشیدگی میں  حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

  • 29 منٹ قبل
سعودی عرب  کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم 

سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم 

  • 2 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک

  • 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں  پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا

کوئٹہ میں  پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیرِ اعظم  کا   پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ  ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں

وزیرِ اعظم کا   پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں

  • 7 منٹ قبل
یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement