Advertisement
پاکستان

مریم نواز کو باہر بھیجنے کیلئے مجبور کیا گیا تو وزیر اعظم کیا کریں گے ؟ عارف حمید بھٹی نے بتادیا

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مریم نواز کو باہر جانے دینے کیلئے این آر او دینے سے انکار کرچکے ہیں ۔ مریم نواز کو باہر بھیجنے کیلئے مجبور کیا گیا تو وزیر اعظم کیا کریں گے ؟ عارف حمید بھٹی نے بتادیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2021, 7:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحذہ کریں ۔ ۔ ۔

Advertisement
Advertisement