یوکرینی پائلٹ آئندہ ماہ امریکا میں ایف ۔16 لڑاکا طیاروں کی تربیت شروع کریں گے، پینٹاگون
کئی پائلٹوں اور دیکھ بھال کرنے والے درجنوں افراد کے حصہ لینے کی توقع ہے


ٹوکیو: پینٹاگون کے ترجمان پیٹ رائڈر نے کہا ہے کہ یوکرینی پائلٹ آئندہ ماہ امریکا میں ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی تربیت شروع کریں گے، جاپانی خبررسان ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع آئندہ ماہ یوکرین کے فوجی اہلکاروں کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کو اڑانے اور ان کی دیکھ بھال کی تربیت دینا شروع کر دے گی۔
یوکرین کے پائلٹ طیارے اڑانے کے لیے درکار خصوصی انگریزی اصطلاحات، ستمبر میں سیکھنا شروع کر دیں گے۔ توقع ہے کہ اکتوبر میں مغربی ریاست ایریزونا میں، ایئر نیشنل گارڈ بیس پر پرواز کی تربیت شروع ہو گی۔پیٹ رائڈر نے کہا کہ کئی پائلٹوں اور دیکھ بھال کرنے والے درجنوں افراد کے حصہ لینے کی توقع ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئے پائلٹس کی تربیت عموماً8ماہ تک جاری رہتی ہے لیکن زیادہ تجربہ کار پائلٹس کے لیے یہ 5ماہ کے اندر مکمل ہو سکتی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 21 گھنٹے قبل

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- 20 گھنٹے قبل

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 15 سال قید کی سزا
- 17 گھنٹے قبل

شمالی اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ ، 2 یہودی ہلاک ، 2 زخمی
- 19 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد جہنم واصل
- 17 گھنٹے قبل

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آج 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے،مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی
- ایک گھنٹہ قبل

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- 34 منٹ قبل

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے یو اے ای صدرکی ملاقات:امن، استحکام ،پائیدار ترقی اور دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی:صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
- 40 منٹ قبل






.jpg&w=3840&q=75)



