Advertisement
علاقائی

شارع فیصل پرآنے والے شیر کے مالک کوعدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

گزشتہ روز شارع فیصل پر شیر کے سرعام سڑک پر مٹر گشت  کرنےکےکیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 31 2023، 4:08 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
شارع فیصل پرآنے والے شیر کے مالک کوعدالت نے  10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

گزشتہ روز شارع فیصل پر شیر کے سرعام سڑک پر مٹر گشت  کرنےکےکیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوئی۔

گرفتار پانچ ملزمان مالک شمس الحق، یافع، مرتضٰی، نصیر اور عبید کو عدالت میں پیش کیاگیا۔

جج نے برہمی کا اظہار کرتےہوئےکہا کہ  شیرکو لے جانے والی گاڑی کو فوری بند کیا جائے ، عدالت نے شیر کے مالک پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزمان کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شیر 7 ماہ کا بچہ ہے،جس سے نقصان کا خدشہ نہ ہونےکے برابر ہے ، جس پر جج شاہد علی نے ریمارکس دیےکہ اسے پھر آپ کی گود میں بٹھا دیا جائے ؟ وکیل نے کہا یہ گرفتار بیچارے بچے ہیں، جج نے سوال کیا کیا یہ پانچ ماہ کے بچے ہیں؟

ملزم شمس الحق نےعدالت کو بیان میں کہا کہ ہمیں شیر نہیں چاہیے، اس کو وائلڈ لائف کے حوالے کردیں ، عدالت نے کچھوے اور شیرکو قدرتی ماحول فراہم کرنےکی ہدایت کردی اور کیس کا فیصلہ ہونے تک دونوں کو کراچی چڑیا گھر میں رکھنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 10 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 11 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 9 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 9 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 10 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 11 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 12 دن قبل
رجحانات
Advertisement