پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبر کو شیڈول ہے


ایشین گیمز میں شرکت کیلئےقومی ہاکی ٹیم21 ستمبر کو چین روانہ ہوگی۔
قومی ہاکی ٹیم کے منیجر سعید خان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ اولمپئن شہناز شیخ کی نگرانی میں پلیئرز کی خامیوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔پر امید ہے کہ ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگی۔ ٹیم میجمنٹ نے ان فٹ ہونیوالے کھلاڑیوں کے متبادل پلیئرز کیلئے فیڈریشن سےدرخواست کی ہے لیکن ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔
میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم 21 ستمبر کو چین روانہ ہوگی۔ 24 ستمبر سے شروع ہونیوالے ایونٹ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں جبکہ جاپان، بنگلا دیش، سنگاپور اور ازبکستان بھی پول اے میں شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم 24 ستمبر کو سنگاپور، 26 ستمبر کو بنگلادیش اور 28 ستمبر کو ازبکستان کیخلاف میچز کھیلے گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبر کو شیڈول ہے جبکہ گرین شرٹس 2 اکتوبر کو جاپان کیخلاف آخری پول میچ کھیلے گی۔ ایشین گیمز مینز ہاکی ایونٹ کے سیمی فائنل 4 اکتوبر اور فائنل 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 11 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 20 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 8 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 11 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 20 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 16 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 8 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 8 hours ago









