Advertisement

سفاک قاتل نے سالی سمیت بیوی اور بچے کو قتل کر دیا

جہلم پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر ستمبر 20 2023، 1:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سفاک قاتل نے سالی سمیت بیوی اور بچے کو قتل کر دیا

جہلم تھا نہ صدر کے علاقہ ویسٹ کا لونی میں 4 افراد قتل ہو گئے ۔

فاروق نامی شخص نے 3 افراد کو گو لیا ں مار کر قتل کر دیا بعد ازاں خود کو بھی گولی مار لی ۔

پولیس کے مطابق خاوند نے خود کو ، سوتیلی بیوی ، سالی اور 15 سالہ سوتیلے بیٹے کو بھی گولی مارد ی ۔

پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ، ڈی پی او جہلم واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔

Advertisement