Advertisement

ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے تمام مشاورت مکمل ہوگئی ہے، ٹیم کا اعلان 11 بجے کل ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 22 2023، 1:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم  اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا

کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں ایک ہفتے کا وقت رہ گیا، پاکستان ٹیم کا اب تک اعلان نہیں ہو سکا۔ 

ایشیا کپ میں بدترین کارکردگی اور ٹیم میں مبینہ گروپنگ سے متعلق خبریں گردش کرنے کے بعد ورلڈ کپ سے چند ہفتے قبل ہی اسکواڈ سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال ورلڈکپ کی تیاریوں پر سوالات کھڑے کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے تمام مشاورت مکمل ہوگئی ہے، ٹیم کا اعلان 11 بجے کل ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے گزشتہ روز مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف، کپتان بابراعظم نائب کپتان شاداب خان اور سابق کپتانوں مصباح الحق اور محمد حفیظ سے ملاقات کی جس میں سری لنکا میں منعقدہ ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • a day ago
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • an hour ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 days ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • a day ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • a day ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 days ago
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 6 hours ago
Advertisement