مقامی شہر ی عبدالعزیز الحربی اور محمد الھذلی کی جانب سے ایکس پر جاری کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکاتا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 29 2023، 4:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ: مسجد اجرام کے قریب واقع کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، مقامی شہر ی عبدالعزیز الحربی اور محمد الھذلی کی جانب سے ایکس پر جاری کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکاتا ہے کہ ٹاور پر بجلی گرنے کے بعد شاخیں بنادی گئی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بجلی گرنے کے باعث کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








