جرمنی یوکرین کی مدد جاری رکھے گا جس کی اسے فوری طور پر ضرورت ہے ، جرمن وزیر دفاع


جرمنی نے یوکرین کی مدد کے لیے ایک بلین یورو (1.1 بلین ڈالر )کے نئے دفاعی پیکج کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے گزشتہ روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی یوکرین کی مدد جاری رکھے گا جس کی اسے فوری طور پر ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس نئےونٹر پیکج کے ساتھ ہم آنے والے مہینوں میں یوکرین کی مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ نئے دفاعی پیکج میں اضافی پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم، اضافی آئی آر آئی ایس۔ ٹی میزائل سسٹم اور گیپارڈ اینٹی ایئر کرافٹ گن ٹینک شامل ہیں۔
جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ یوکرین کی سپیشل فورسز کو گاڑیوں، ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ 20 ملین یورو سے زائد مالیت کے غیر متعینہ آلات سے بھی مدد فراہم کی جائے گی تاکہ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے۔

پی ٹی آئی احتجاج میں عسکری قیادت کو قتل کی دھمکیاں، پاکستان کا برطانوی حکومت سے کارروائی کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

محمود الرشید کو 33 سال، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کودس،دس سال قید کی سزا،تحریری فیصلہ جاری
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کے پاسپورٹ کو غیر فعال کرنے کا اختیار کالعدم
- 3 گھنٹے قبل

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- ایک گھنٹہ قبل

شمالی اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ ، 2 یہودی ہلاک ، 2 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 31 برس بیت گئے
- 5 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
- 8 منٹ قبل

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان ،اردن دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل








