ٹنڈواللہ یار : ٹنڈوالہ یار کے علاقے گاؤں مستی کالرو میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 13 2021، 1:49 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ٹنڈوالہ یار کے علاقے گاؤں مستی کالرو میں پیش آیا جہاں کالرو برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ، تصادم کے نتیجے میں 45 سالہ شخص محمد اسحاق موقع پر جان کی بازی ہار گیا ۔ذرائع کےمطابق واقعہ بچوں کی معمولی تکرار پر پیش آیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 9 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 10 گھنٹے قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 11 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







