انہوں نے کہا کہ میں مزید اس بیانیے کے ساتھ پی ٹی آئی میں نہیں رہ سکتا ، میں پی ٹی آئی کے تمام کارکنان سے ہاتھ جوڑ کر معافی کا طلب گار ہوں


سابق ایم پی اے چوھدری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔
چوہدری ساجد محمود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے 2008 میں پی ٹی آئی جوائن کی تھی، پارٹی ٹکٹ پر 2 الیکشن لڑا ہوں جس میں سے ایک جیتا اور ایک ہارا۔
سابق رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ سب سے پہلے 9 مئی واقعے کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، واقعہ دل خراش تھا جس نے پاکستان کی سیاست کو ہلاکر رکھ دیا، پاکستان کے 24 کروڑ عوام نے واقعے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے پریس کا نفرنس کرتے ہو ئے سانحہ 9 مئی کی مذمت بھی کی اور کہا کہ پی ٹی آئی اور آرمی کو اس کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کا واقعہ اور اس طرح کا بیانیہ اگر نہ ہی ہوتا تو اچھا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ میں مزید اس بیانیے کے ساتھ پی ٹی آئی میں نہیں رہ سکتا ، میں پی ٹی آئی کے تمام کارکنان سے ہاتھ جوڑ کر معافی کا طلب گار ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ میں باضابطہ طور پر پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 hours ago






